نیشنل

شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کے نفاذ سے متعلق حکومت کا اہم بیان

نئی دہلی 23 مارچ (اردولیکس) شہریت ترمیمی قانون 2019 کے سلسلے میں اِس سال جولائی تک قاعدے اور ضابطے بن جائیں گے۔امور داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائےنے آج لوک سبھا میں تحریری جواب میں یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اِس بارےمیں لوک سبھا کی متعلقہ کمیٹی کو اِس سال 9اپریل تک کا، جبکہ راجیہ سبھا کی کمیٹی کو9جولائی تک کا وقت دیاگیا ہے، تاکہ وہ قواعد وضوابط مرتب کرسکیں۔ یہ قانون پچھلے سال10 جنوری سے لاگو ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button