ایجوکیشن

عثمانیہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

حیدرآباد _23مارچ( اردولیکس) عثمانیہ یونیورسٹی نے ریاست میں تعلیمی اداروں کے بند کئے جانے کے باوجود یونیورسٹی کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے کنٹرولر آف اگزامینشن نے صحافتی بیان میں کہا کہ کویڈ قواعد کے مطابق امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button