نیشنل

بریکنگ نیوز۔ عامرخان کورونا سے متاثر

ممبئی 24 مارچ(اردولیکس) بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکٹ عامر خان کورونا سے متاثرہوگئے۔ ان کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ ان کے مطابق عامر خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انھوں نے اپنے آپ کو کورنٹائن کرلیا ہے اوروہ احتیاطی اقدامات پرعمل کررہے ہیں۔ حال ہی میں عامرخان نے ان سے رابطہ میں آنے والے افراد سے ٹیسٹ کروالینے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button