تلنگانہ

تلنگانہ میں تھیٹرس بند کرنے پرحکومت کا بیان

حیدرآباد 24 مارچ (اردولیکس) تلنگانہ حکومت کی جانب سے فلم تھیٹرس بند کرنے کےمعاملہ میں موقف واضح کردیا گیا ہے۔ ریاستی وزیرسینما ٹوگرافی ٹی سرینواس یادو نے کورونا کے کیسس میں اضافہ کے باعث تھیٹرس بند کردینے سے متعلق اطلاعات کو مسترد کردیا۔ انھوں نے واضح کیا کہ ریاست میں تھیٹرس بند نہیں کی جائیں گی۔انھوں نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ اس طرح کی افواہوں پرتوجہہ نہ دیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button