نیشنل

ہندوستان پاکستان کے ساتھ خوشگوارتعلقات کا خواہاں: مودی

نئی دہلی 24 مارچ(اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے، اس کے لئے اعتماد کی فضا جس میں دہشت گردیی اور مخاصمت کی کوئی جگہ نہ ہو ضروری ہے۔ 23 مارچ کو پاکستان کے قومی دن کے موقع پرنریندر مودی نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button