تلنگانہ

رکن کونسل کویتا ارکان خاندان کے ساتھ ھوم کورنٹائن

حیدرآباد _24 مارچ ( اردولیکس) ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا کے شوہر انیل کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جس کے بعد رکن کونسل کویتا اور ان کے دو بچے ھوم کورنٹائن ہوگئے ہیں جبکہ انیل بھی ھوم ایسولیشن میں چلے گئے ہیں کویتا نے کہا کہ وہ چند روز تک کسی سے ملاقات نہیں کریں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button