مبارکباد

پرنسپال کا کتیہ انسٹی ٹیوشن نظام آباد محمد فرید الدین کی دختر کی شادی خانہ آبادی

پرنسپال نظام آباد 28 /ڈسمبر (اُردو لیکس ) پرنسپل کا کتیہ انسٹی ٹیوشن نظام آباد مسٹر محمد فرید الدین کی دختر نیک اختر کا عقد مسعود محمد عبدالرحمن بی ای فرزند محمد عارف الدین سیول انجنیئر کے ساتھ بمقام مسجد نور جہاں واجد ارسہ پلی بودھن روڈ نظام آباد میں بعد نماز مغرب بفضل تعالیٰ انجام پایا خطبہ نکاح صدر قاضی نظام آیا د مفتی محبوب خان حسامی نے پڑھا اور نکاح کے فرائض انجام دیئے

 

محمد عبد الحلیم خان ریٹائرڈ ڈپٹی کلکٹر نظام آباد کی سرپرستی میں نظام پیالیس فنکشن ہال بودھن نظام آباد میں ترتیب دیئے گے استقبالیہ میں سابقہ چیر من تلنگانہ ریڈ کو یس اے علیم ڈپٹی میٹر بلدیہ محمد ادریس خان صدر ضلع انچارج مجلس محمد شکیل احمد صدر ضلع اقلیتی سال بی آریس نوید اقبال صدر ضلع یم آرپی یف خواجہ معین الدین کارپوریٹرس یم اے قدوس اکبر حسین عبد العلی باغبان یم اے غفور مقیم اعجاز حسین شہباز احمد ارشد پاشاہ سرفراز خان افسر بیگ ریاستی سکریزی بی آریس طارق انصاری ریاستی سکریٹری کانگریس ماجد خان ، بی آر ایس قائدین محمد فیاض الدین امر فاروق ، فہیم قریشی جاوید خان شیخ علی صابری ،سینئر جرنلسٹ احمد علی خان، ایم اے مقیت فاروقی ، محمد یوسف الدین خان انور خان سابقہ سینئر کارپوریٹر رفعت محمد خان ممتاز مستاجر پارچہ محمد فاروق سیٹھ محمد نعمان سیٹھ سلطانس صدر صدائے اردو سوسائیٹی مرزا افضل بیگ تیجان ڈائریکٹر کا کتیہ انسٹی ٹیوشن رجنی کانت و اسٹاف مرزا واصل بیگ کے علاوہ سرکردہ شخصیتوں، معززین شہر ٹیچرس دوست احباب و رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مہمانوں کا استقبال والد عروسہ محمد فرید الدین نانا عروسہ محمد عبد الحلیم خان یم اے رحمن خان نمائیندہ منصف حیدر آباد محمد علیم الدین محبوب علی خان نے کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button