نیشنل

بیف رکھنے کا الزام۔ ہجوم کے ہاتھوں قتل اخلاق کے ارکان خاندان کا آج عدالت میں ہوگا بیان قلمبند

نئی دہلی_25مارچ( اردولیکس) دادری میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بیف رکھنے کے الزام میں پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارے گئے محمد اخلاق خان کے معاملہ میں فیصلہ جلد آنے کی امید ہے۔ آج اس قتل کیس کی گواہ اور مقتول اخلاق کی بیٹی شائستہ ضلعی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرائے گ۔ ااس معاملے میں گوتم بدھ نگر ضلع عدالت میں 12 ملزمان کے خلاف فرد جرم دائر کی جا چکی ہے۔ ۔ محمد اخلاق کو 28 ستمبر 2015 کو ہجوم کے ہاتھوں قتل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button