نیشنل

لو جہاد پر قانون بنانے کا وعدہ کیرالہ کے انتخابی منشورمیں شامل

نئی دہلی_25مارچ( اردولیکس) بی جے پی نے کیرالہ اسمبلی انتخابات کیلئے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ مرکزی وزیر پرکاش جاوڈی کر نے ترووننت پورم میں انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے اسے کیرالہ کے لیے ترقی کرنے والا قرار دیا۔ انھوں نے بتایا کہ اس انتخابی منشور میں لو جہاد کے خلاف قانون اور سبری مالہ پر قانون بنانے کا وعدہ بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button