نیشنل

سابق آئی اے ایس عہدیدار رتنا پربھا کو تروپتی لوک سبھا سے امیدوار بنانے بی جے پی کا غور

تروپتی _25 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش میں تروپتی لوک سبھا حلقہ میں 17 اپریل کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے سابق خاتون آئی اے ایس عہدیدار رتنا پربھا کو امیدوار بنانے پر غور کررہی ہے رتنا پربھا متحدہ آندھراپردیش میں خدمات انجام دے چکی ہیں اور کرناٹک کی چیف سکریٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ۔اس کے بعد بی جے پی میں شامل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button