جرائم و حادثات

حیدرآباد کی ایک ہوٹل پردھاوا۔ جسم فروشی کا پردہ فاش

حیدرآباد _26مارچ( اردولیکس) حیدرآباد کے پاش علاقہ گچی باولی کی ایک ہوٹل میں چلائے جارہے قحبہ گیری کے اڈہ پرپولیس نے چھاپہ مارا۔ کونڈا پورکی ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا کاروبارکیا جارہا تھا۔ یہا سے مغربنگال کی تین، ممبئی کی دو اوردہلی کی ایک لڑکی کو پکڑلیا گیا ان تمام کو بازآباد کاری کے مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ یہاں سے 6 گاہکوں کوبھی گرفتارکیا گیا۔ دلال سنجئے اوراجئے فراری میں ہے پولیس انھیں ڈھونڈ رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button