نیشنل

بنگلورمیں داخلہ کیلئے کورونا کا ٹیسٹ لازمی

بنگلور _26مارچ( اردولیکس) کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان ریاست کرناٹک کی حکومت نے بنگلورآنے والے تمام افراد کیلئے کورونا ٹیسٹ ضروری قراردیا ہے۔ ریاست کے وزیرکے سدھا کرنے واضح کیا کہ اگلے مہینہ سے بنگلورآنے والوں کو آرٹی پی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ ساتھ رکھنی ہوگی۔واضح رہے کہ کورونا کے کیسس میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاستوں کی جانب سے پابندیاں لگائی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button