تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں تیزی سے اضافہ

حیدرآباد _26مارچ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے مثبت کیسسوں میں کافی اضافہ ہوا ہے جمعرات کے روز ریاست بھر میں 518 کیس درج ہوئے  اور 3 اموات   ہوئی ہیں ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد3 لاکھ 5ہزار 309ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1683ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں157کیسس درج ہویے۔ عادل آباد9کتہ گو ڑم 4جگتیال 13جنگاوں 6بھوپال پلی 5گدوال 3کاماریڈی 8کریم نگر  18 کھمم 8آصف آباد 5محبوب نگر 20محبوب آباد 4منچریال 11 میدک6ملکاجگیری 44ملگو2ناگرکرنول  5نلگنڈہ 15ناراین پیٹ 3نرمل 8نظام آباد 29پداپلی 7سرسلہ 8رنگاریڈی38 سنگاریڈی 21سدی پیٹ 7سوریہ پیٹ 13وقارآباد7ونپرتی 5ورنگل رورل7ورنگل اربن 13بھونگیر 9 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button