نیشنل

صدرجمہوریہ ہند خرابی صحت کے باعث شریک ہاسپٹل

نئی دہلی _26مارچ( اردولیکس) صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کوئیند کوآج خرابی صحت کے باعث علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ان کی طبیعت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ سینہ میں درد کی شکایت پرانھیں دہلی کے آرمی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ان کے مخلتف طبی معائنہ کئے گئے۔ ڈاکٹرس کے مطابق صدرجمہوریہ کو آبزرویشن میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button