جنرل نیوز

اوٹکور میں نوجوانوں کی مجلس میں شمولیت

اوٹکور (عبدالوسیم) نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل مستقر پر محمد صدام حسین نےمجلس کی ترقی اور مجلس کے فلاحی کاموں کو دیکھ کر مجلس اتحاد المسلمین جماعت میں پندرہ نوجونوں کے ساتھ شمولیت اختیار کرلی۔اور اس موقع پر مجلس اتحاد المسلمین کے کونسلر محمد اسماعیل نے محمد صدام حسین اور دیگر نوجوانوں کو خوش آمدید کہتے ھوئے مجلس جماعت میں خیرمقدم کیا. اور تمام نوجوانوں کو مبارکباد پیش کی ۔اس موقع پر اوٹکور ٹاٶن مجلس کے سرگرم قائدین محمد مجاہد دیسائ،شاکرخاں،محمد فیاض کرنول، محمد عمران، محمد آصف رامپور کے علاوہ رحمت اللہ جکلیر خواجہ حسین یلیم اور دیگر قائدین موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button