تلنگانہ

مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین کو ریگولر کرنے کے مناسب اقدامات کرنے چیف منسٹر کا تیقن

حیدرآباد _26مارچ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے حیدرآباد کی مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین کی خدمات کو ریگولر کرنے کے سلسلے میں مناسب اقدامات کرنے کا تیقن دیا۔اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کہا کہ مجلس کے رکن اسمبلی جناب سید احمد پاشاہ قادری نے دونوں مساجد کے ملازمین کی خدمات کو ریگولر بنانے کے سلسلے میں نمایندگی کی ہے جس پر وہ بہت جلد مناسب اقدامات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button