تلنگانہ

نوٹری کی زمین کو باقاعدہ بنانے چیف منسٹر چندرشیکھر راو کا وعدہ

حیدرآباد _26مارچ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کہا ہے کہ نوٹری پر خریدی گئی زمین کو باقاعدہ بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔اس سلسلہ میں بہت جلد فیصلہ لیا جائے گا۔اسمبلی میں مجلس کے رکن اسمبلی جناب محمد معظم خان کی جانب سے اٹھائے گئے اس مسئلہ پر جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ نوٹری کی زمینوں کا مسئلہ صرف پرانا شہر تک محدود نہیں ہے نئے شہر میں بھی یہ مسئلہ ہے اس مسئلہ کے حل کے لئے بہت جلد اقدامات کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button