نیشنل

سچن تنڈولکر کورونا وائرس سے متاثر

ممبئی _27 مارچ ( اردولیکس) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن تنڈولکر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں آج انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جس میں رپورٹ مثبت پائی گئی۔جبکہ ان کے گھر والوں کی رپورٹ منفی آئی ہے ڈاکٹروں کے مشورے پر تنڈولکر گھر میں ہی الگ تھلگ ہوگئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button