نیشنل

مغربی بنگال اورآسام میں پولنگ جاری

نئی دہلی_27مارچ( اردولیکس) مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی رائے دہی کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔ دونوں ریاستوں میں پہلے مرحلہ میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 1.54 کروڑ سے زیادہ ہے ۔ مغربی بنگال میں پہلے مرحلہ میں 30 اسمبلی سیٹوں کیلئے ووٹنگ ہورہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صبح نو بجے تک مغربی بنگال میں 7.72 فیصد تو آسام میں 8.84 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button