نیشنل

بالی ووڈ اداکار پریش راول کورونا سے متاثر

ممبئی _27مارچ( اردولیکس) بالی ووڈ فلم اداکارپریش راول کورونا وائرس سے متاثرہوگئے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس وائرس سے متاثرہوچکےہیں۔ انھوں نے حالیہ دنوں میں ان سے ملاقات کرنے والے تمام افراد سے کورونا کے ٹیسٹس کروالینے کی خواہش کی ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں انھوں نے کورونا ویکسین لی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button