جنرل نیوز

کاماریڈی میں مسلم پرسنل لاء بورڑ کی آسان اور مسنون نکاح مہم کا آغاز

 

کاماریڈی_27 مارچ(پریس ریلیز ) الحاج سید عظمت علی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی نے تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ اس وقت معاشرہ کی اصلاح کی فکر کرنا تمام فکر مند ذی شعور اشخاص کی ذمہ داری ہے نکاح کو انتہائی سادہ اور مسنون بنائے کے لئے عوامی شعور بیداری ضروری اس سلسلے میں مسلم پرسنلا بورڑ کی جانب سے چلائی جانے والی مہم کو کامیاب بنانے 26 مارچ بروز جمعہ جمعیۃ علماء کاماریڈی کا اجلاس حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی کی صدارت میں منعقد ہوا مہم کو کامیاب بنانے کے لئے
فی الحال اس وقت شہر کاماریڈی کے چار حلقوں میں علماء کرام  کے (1)پروگرام عوامی شعور بیداری کے لئے  حلقہ واری  منعقد ہوں گے
*نور حلقہ مسجد محبوب صالحین میں 29 مارچ 2021 بروز پیر  بعد نماز عشاء
*حلقہ بلال ویدیا نگر 30 مارچ بروز منگل بعد نماز مغرب
 *حلقہ اسلام پورہ مسجد مریم  31 مارچ بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب
* مدینہ حلقہ  مسجد محمود اشرفsbcیکم اپریل بروز جمعرات بعد نماز مغرب پروگرام منعقد ہوں گے اس مہم کو موثر بنانے کےلئے مولانا مفتی عمران خان صاحب قاسمی امام وخطیب مسجد قباء کو کنوینر معاونین میں حافظ محمد حافظ محمد یوسف حلیمی انور نائب صدر جمعیۃ علماء کاماریڈی حافظ محمد مشتاق احمد صاحب حلیمی صدر مسجد نور میر فاروق علی صاحب صدر قبرستان جناب سید معزالدین کو طئے کیا گیا   (2)عنقریب علماء آئمہ حفاظ معزز شہریان کاماریڈی کا اجلاس کے بعد طئے کئے جائیں گے مشاورتی نشست میں حافظ محمد عبدالواجدعلی خان حلیمی نائب ناظم مدرسہ مصباح الھدی محمد جاوید علی صاحب صدر مسجد محمود اشرف محمد امام الدین صاحب اسماعیل بھائی شفیع صاحب مولوی سمیر صاحب کی قرات کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا حافظ محمد مشتاق احمد صاحب حلیمی کی دعاء پر اجلاس اختتام کو پہنچا

متعلقہ خبریں

Back to top button