تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں شب برات اور دیگر مذہبی اجتماعات کو 30 اپریل تک اجازت نہیں

حیدرآباد _27 مارچ ( اردولیکس)تلنگانہ حکومت نے ریاست میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسوں کے پیش نظر شب برأت، ہولی، سرئ رام نومی، اگادی، رمضان اور دیگر مذہبی اور عوامی اجتماعات،سیاسی جلسوں، دھرنے اور راستہ روکا جیسے پروگرام پر 30 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے اور عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار دیا ہے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button