تلنگانہ

تلنگانہ کے اضلاع اور حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ

حیدرآباد _28مارچ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے مثبت کیسسوں میں کافی اضافہ ہوا ہے جمعرات کے روز ریاست بھر میں 535 کیس درج ہوئے  اور 3 اموات   ہوئی ہیں ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد3 لاکھ 6ہزار 339ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1688ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں154کیسس درج ہویے۔ عادل آباد11کتہ گو ڑم 5جگتیال 15جنگاوں 5بھوپال پلی 6گدوال 4کاماریڈی 8کریم نگر  15 کھمم 16آصف آباد 5محبوب نگر 21محبوب آباد 3منچریال 9 میدک6ملکاجگیری 49ملگو1ناگرکرنول  7نلگنڈہ 11ناراین پیٹ 1نرمل 11نظام آباد 32پداپلی 6سرسلہ 7رنگاریڈی39 سنگاریڈی 22سدی پیٹ 8 سوریہ پیٹ 9وقارآباد6ونپرتی 7ورنگل  رورل6ورنگل اربن 11بھونگیر 19 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button