تلنگانہ

کاما ریڈی سے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو شکست

حیدرآباد: اسمبلی انتخابات کے موقع پر کاما ریڈی کے عوام نے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ اور پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کے مقابل مقامی امیدوار کو اہمیت دی۔ اس حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار کے وینکٹ ریڈی نے 5 ہزار سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، اس حلقہ سے مقابلہ کرنے والے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ دوسرے مقام پر اور ریونت ریڈی تیسرے مقام پر رہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button