تلنگانہ

پولیس سے بچنے کی کوشش میں ٹکر _ اے ایس آئی شدید زخمی


حیدرآباد _28 مارچ ( اردولیکس) شراب پی کر  گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران حیدرآباد کے نظام پیٹ میں پولیس سے بچنے کی کوشش میں ایک کار کے ڈرائیور نے پولیس کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں ایک اے ایس  زخمی ہوگیا۔کارسے پیش آئے حادثہ میں کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ اے ایس آئی مہی پال ریڈی شدید زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button