تلنگانہ

کے سی آر کے نام نریندرمودی کا پیغام

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے سابق چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا "یہ سن کر دکھ ہوا کہ تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے سی آر زخمی ہوئے ہیں، میں ان کی عاجلانہ صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعا کرتا ہوں”

متعلقہ خبریں

Back to top button