تلنگانہ

ٹی آر ایس رکن کونسل وانی دیوی کورونا وائرس سے متاثر

حیدرآباد _28 مارچ ( اردولیکس) ٹی آر ایس رکن کونسل وانی دیوی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں گذشتہ دو دنوں سے بخار اور کھانسی کی شکایت کے بعد وانی دیوی نے آج اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا۔جس میں ان کی رپورٹ مثبت برآمد ہوئی۔جس کے بعد وانی دیوی ڈاکٹروں کے مشورے پر ھوم ایسولیشن ہوگئی ہیں وانی دیوی نے حالیہ دنوں ان سے ملاقات کرنے والے افراد سے خواہش کی کہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔وانی دیوی  نے حالیہ دنوں حیدرآباد _رنگاریڈی _ محبوب نگر گریجویٹ حلقہ سے ٹی آر ایس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئی تھی 

متعلقہ خبریں

Back to top button