تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں معمولی کمی

حیدرآباد _28مارچ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے مثبت کیسسوں میں کافی اضافہ ہوا ہے جمعرات کے روز ریاست بھر میں 403 کیس درج ہوئے  اور 2 اموات   ہوئی ہیں ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد3 لاکھ 6ہزار 742ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1690ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں146کیسس درج ہویے۔ عادل آباد7کتہ گو ڑم 2جگتیال 9جنگاوں 4بھوپال پلی 1گدوال 3کاماریڈی 0کریم نگر  10 کھمم 5آصف آباد 2محبوب نگر 11محبوب آباد 4منچریال 6میدک1ملکاجگیری 40ملگو0ناگرکرنول  6نلگنڈہ 7ناراین پیٹ 2نرمل 5نظام آباد 10پداپلی 5سرسلہ 6رنگاریڈی34 سنگاریڈی 24سدی پیٹ 7 سوریہ پیٹ 8وقارآباد7ونپرتی 6ورنگل  رورل5ورنگل اربن 9بھونگیر 11 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button