تلنگانہ

عال آباد ریمس ہاسپٹل میں سانپ کی موجودگی سے سنسنی

عادل آباد 29 مارچ(اردولیکس) ریاست تلگنگانہ عادل آباد کے ریمس ہاسپٹل میں سانپ کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق ہاسپٹل کے میٹرنٹی وارڈ میں سانپ نظرآیا جس کے ساتھ ہی وہاں موجود مریضوں اوران کے رشتہ داروں میں خوف کی لہردوڑ گئی۔ ہاسپٹل کے عملہ نے مریضوں کو دوسرے وارڈ میں منتقل کردیا۔ میٹرنٹی وارڈ سے وارڈ سے سانپ واش روم کی جانب چلا گیا اوروہاں سے نظرنہیں آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button