ڈاکٹر روی کمار، ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار

نلگنڈہ _29 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی نے ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ڈاکٹر روی کمار کو امیدوار بنایا ہے بی جے پی کو اس حلقہ سے موزوں امیدوار کی تلاش تھی ٹی آر ایس سے ٹکٹ نہ ملنے والوں کو پارٹی میں شامل کرواتے ہوئے امیدوار بنانے کا منصوبہ تھا لیکن ٹی آر ایس سے کوئی بھی قائد نے بی جے پی میں شامل ہونے کی دلچسپی نہیں دکھائی۔جس پر ڈاکٹر روی کمار کو امیدوار بنایا گیا ہے