انٹر نیشنل

پاکستان کے صدر اور وزیردفاع بھی کورونا سے متاثر

نئی دہلی _30 مارچ ( اردولیکس) پاکستان کے صدر عارف علوی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ انھوں نے ٹویٹر پر اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی۔ انھوں نے عوام سے احتیاطی برتنے کی اپیل کی ہے۔ پاکستان کے صدرکے علاوہ وزیر دفاع پرویز کھٹک بھی کورونا سے متاثرہوگئے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل پاکستان کے وزیراعظم عمران خان بھی کورونا سے متاثرہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button