آربی آئی گورنر کل دوماہی مالی پالیسی کا کریں گے اعلان

نئی دہلی 6 مارچ (اردولیکس) ریزروبینک کے گورنر شکتی کانت داس کَل صبح دس بجے دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ بینک کی مالی پالیسی سے متعلق میٹنگ کل ہوئی تھی۔ گزشتہ میٹنگ میں ریزروبینک نے شرحِ سودمیں کوئی ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔