ال انڈیا ائیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن جگتیال یونٹ کے انتخابات _ مقیم الدین صدر منتخب

جگتیال_6 اپریل ( پریس ریلیز)ال انڈیا ائیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن جگتیال یونٹ کے انتخابات..میقات 2021تا20230کے لیے گورنمنٹ فورٹ ہائی اسکول جگتیال میں ایٹاجگتیال یونٹ کے انتخابات جناب امتیاز الرحمن ضلعء صدر محمد فہیم الدبن سکریڑی کی نگراني میں منعقد ہوئے. جناب قادر صاحب کی تلاوت سیے پروگرام کا اغاز ہوا.جناب منعیم الدین موظف پی جی صدرمدرس نے اساتذہ کی ذمہ داریوں اور طلبہ کی صحیح رہنمائی کرنے کا مشورہ دیا…اتفاق آرا سے.محمد مقیم الدین صدر.مرزا عبدالله بیگ سکریٹری.محمد امجد حسین نایب صدر.منظور احمد میڈیا ،سکریٹری. عبدالقادر.خازن..خاتون کنوینر محترمہ غوثیہ صاحبہ منتخب ہوے..