الحاج حافظ محمد فیاض علی کے بھانجہ کی تقریب ولیمہ

حیدرآباد 7 اپریل (اردولیکس) الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے بھانجے محمد عبدالرحیم ولد جناب محمد عبدالفخیم کا ولیمہ تقریب جناب محمد عبدالزبیر کی دختر سے انجام پایا ۔ تقریب ولیمہ کے موقع پر محمد عبدالعلیم محمد منہاج الدین محمد اشفاق علی محمد فواد علی حافظ محمد فضیل علی ماسٹر محمد فواز علی تصویر میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔