جرائم و حادثات

کاماریڈی: سڑک حادثہ میں شوہرکی موت، مقام حادثہ پر جانے کے دوران بیوی بھی ہلاک

کاماریڈی: ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ موضع انتم پلی کے مضافات میں گاڑی کی ٹکرسے سدایا نامی 50 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ شوہرکی موت کی اطلاع ملتے ہی اس کی بیوی 44 سالہ سداوا اپنے رشتہ دارکے ساتھ مقام حادثہ پرجارہی تھی کہ بھکنورکے پاس ان کی موٹرسائیکل بے قابو ہوگئی جسکے نتیجہ میں وہ دونوں گرپڑے اورخاتون کی موت ہوگئی۔ سڑک حادثہ میں ہلاک شوہرکو دیکھنے کیلئے جانے کے دوران بیوی کی بھی موت کے نتیجہ میں اس خاندان پرغم کا پہاڑٹوٹ پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button