سابقہ ایس پی محبوب نگر ریماراجیشوری کی خدمات ناقابل فراموش: محمدذکی

محبوب نگر 7 اپریل (اردو لیکس) محبوب نگرضلع میں پچھلےپانچ سالوں سےعوام الناس امن ویکجہتی کیساتھ اورکسی بڑے ناخوشگوارواقعہ کےطمانیت والی زندگی بسرکررہےتھےیہ محض محترمہ ریماراجیشوری ضلع مہتمم پولیس کی انتھک کوششوں اورمحنتِ شآقہ کانتیجہ ہےتمام مذاہب کےلوگ محترمہ راجیشوری کی پانچ سالہ میعادکو بحسنِ وخوبی انجام دینےاورنقضِ امن سے محبوب نگرضلع کوامن وامان کاگہوارہ اورتمام مذاہب کے لوگوں کوایک گلدستہ کی طرح لےکرچلنے کی تمام مذاہب کے لوگ انکی خدمات کوبھرپور خراجِ تحسین پیش کردہےہیں اورحیدرآبادمیں پوسیٹنگ پر مایوس ہوگئےہیں, انکے وداعی کے موقع پرممتازسینئیرصحافی الحاج محمدعبدالرفیع ذکی آرگنائیزینگ سیکریٹری ٹی یوڈبلیوجے و محمدعبدالعلیم صدیقی جرنلسٹ نےآج ریماراجیشوری سے ملاقات کرتے ہوئے انکے پانچ سالہ بہترین خدمات اوراعلیٰ کارکردگی کوبھرپور خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہاکہ بالخصوص کوویڈ 19 میں بہترین ومیعاری خدمات کاریکارڈرکھتی ہیں جو دیرپااور یادگارخدمات ضلع محبوب نگر کی عوام کےدلوں میں باقی وبرقرار رہینگی.