نیشنل

مدھیہ پردیش کے تمام شہروں میں لاک ڈاون

حیدرآباد _10 اپریل ( اردولیکس) مدھیہ پردیش کے تمام شہروں میں کَل شام چھ بجے سے پیر کی صبح چھ بجے تک لاک ڈاﺅن نافذ کردیا گیا ہے۔پچھلے 24 گھنٹے میں مدھیہ پردیش سے ، کورونا وائرس کے ، چار ہزار 882 نے کیسس کی اطلاع ملی ہے ۔ اس طرح یہاں جملہ کیسس کی تعداد تقریباً 3 لاکھ 27 ہزار تک پہنچ گئی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 23 اموات کے بعد اِس وباء سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 136 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button