سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا _ منگل کو پہلا روزہ !

‏جدہ _ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک  میں آج بروز اتوار  29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا,.سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل 2021 بروز منگل کو ہوگا, جبکہ تراویح کا آغاز کل پیر کو  ہوگا. سعودی  میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے