چندی گڈھ کیروسن سے پاک شہر بن گیا

ہندوستان کا شہر چندی گڈھ کیروسن کے استعمال سے پاک شہر بن گیا ہے یہاں ہر گھر میں ایل پی جی گیاس سلینڈر استعمال ہونے لگا ہے وزارات پٹرولیم نے جاریہ ماہ سے چندی گڈھ میں کیروسن کی سربراہی بند کردی ہے کیروسن پر پکوان کرنے والے 15200 خاندانوں کو ڈپازٹ کے بغیر ایل پی جی گیاس فراہم کئے گٰے