بیڈمنٹن کھلاڑی گتہ جوالہ کی 22 اپریل کو شادی

حیدرآباد _ انڈین بیڈمنٹن پلیر گتہ جوالہ بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔22 اپریل کو گتہ جوالہ تلگو کے مشہور ہیرو وشنو وشال کے شادی کرنے والی ہیں اس جوڑے نے ٹیوٹر پر شادی کا رقعہ بھی پوسٹ کیا ہے گذشتہ کئی دنوں سے ان دونوں کے  درمیان محبت کی سوشل میڈیا پر اطلاعات گشت کررہی تھیں