بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کی ہالی ووڈ میں انٹری

ممبئی 15 اپریل (اردولیکس) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے بالی ووڈ سے اب ہالی ووڈ میں انٹری کی ہے۔ وہ ہالی ووڈ کی فلم ’ آرمی آف دا دڈیڈ‘ میں کام کریں گی۔ ہما قریشی جیک سنائیڈر کی زامبی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ ‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبو کررہی ہیں۔’’ آرمی آف دا ڈیڈ‘‘ فلم ’ڈان آف دا ڈیڈ‘ کا سیکوئل ہے۔ ہما قریشی فلم ’آرمی آف دا ڈیڈ‘ میں گیتا کا کردار نبھارہی ہیں۔