تلنگانہ ایڈ سیٹ انٹرنس امتحان کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ تلنگانہ میں ایڈ سیٹ انٹرنس امتحان کا اعلامیہ جاری ہوگیا ہے یہ امتحان 24 اور 25 اگست کو منعقد ہوگا۔آن لائن طور پر امتحان دو دن منعقد ہوگا ۔صبح 10 تا 12 بجے اور سہ پہر تین بجے سے 5 بجے امتحان منعقد ہوگا۔19 اپریل سے ایڈ سیٹ امتحان کے لیے آن لائن درخواست داخل کرسکتے ہیں 15 جون درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ ہوگی۔فیس 650 روپے مقرر کی گئی ہے