کنٹالہ واٹرفال میں نظام آباد کا نوجوان بہہ گیا

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے کنٹالہ واٹرفال ” آبشار” میں نظام آباد کا نوجوان بہہ گیا۔ 21 سالہ ونئے اور اس  کے پانچ دوست تفریح کے لئے کنٹالہ گئے ہوئے تھے جہاں آبشار کی خوبصورتی کو دیکھنے کے دوران نوجوان توازن کھوکر پانی میں گر پڑا اور بہہ گیا۔