جگتیال کا سات سالہ ننھا روزہ دار محمد عمر خان

جگتیال میں سات سال کی عمر میں ننھے روزہ دار نے روزہ رکھا جگتیال کے محلہ عثمان پورہ سے تعلق رکھنے والے ماسٹر محمد عمر خان فرزند محمد خلیل احمد خان نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا جبکہ انکے بڑے بھائی ماسٹر ابو بکر خان بھی اس سال ہی سے روزہ رکھنے کے عمل کا آغاز کیا دو کم عمر روزہ داروں کے اس شوق نے سب کو متاثر کیا اس موقع پر انکے والدین محمد خلیل احمد خان انکے تایا محمد شکیل احمد خان. محمد عقیل خان .محمد غوث حیدرآباد. ملک ابراھیم حیدرآباد نے خوشی کا اظہار کیا اور دین اور دنیا میں انکی کامیابی کے لیے دعا کی ۔