آئی پی ایل آج کھیلے جائیں گے دو میاچ

نئی دہلی: آئی پی ایل کے جاریہ سیزن میں آج بنگلور کی ٹیم کا کولکتہ کی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ دوپہر ساڑھے تین بجے چینائی میں شروع ہوگا جبکہ ایک اور میچ رات ساڑھے سات بجے پنجاب اور دہلی کی ٹیمو ں کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائے گا۔