کم عمر میں معصوم لڑکی کی روزہ رکھائی

جناب معصوم محمد حسین صاحب تاج کی نبیری طہورہ انعم تاج بنت اسعمیل پرویز حسین تاج ساکن نارائین پیٹ ضلع مستقر نے آج پہلاروزہ رکھا.انعم کی سے جانب پہلاروزہ رکھنے پرحورمیزتاج, نواز تاج نجم الدین چاند سعادت,اطہرناز,عائشہ ثبوبیہ فیضان تاج ذیشان تاج ظفیرہ ,نورئین,کاظم مبشرہ کے بشمول,رشتہ داروں اور دوست احباب نے انہیں تہنیت پیش کی اورمبارکباد دی.طہورہ انعم تاج سینئرصحافی واسکالرڈاکٹرتبریزتاج کی بھتیجی ہیں.