بریکنگ نیوز _ حیدرآباد کے قریب لاری کی دھشت _ 6 افراد ہلاک کئی زخمی

حیدرآباد _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شمش آباد کے قریب ایک لاری نے  دھشت مچا دی۔جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق شمش آباد کے قریب تیز رفتار لاری بے قابو ہوکر کار سے ٹکرا نے کے بعد الٹ گئی۔جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔لاری کے نیچے چند افراد پھنس گئے انھیں نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے لاری میں 30 افراد سوار تھے جن میں 15 زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کا انتظار ہے