ماسک کے مسئلہ پر دہلی میں ایک خاتون ہوئی پولیس پر برہم : ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی _ دہلی میں پولیس کی جانب سے کار میں سفر کرنے والے ایک جوڑے کو ماسک استعمال نہ کرنے پر روک دیا۔جس پر کار میں سفر کرنے والی خاتون نے پولیس والوں پر کافی برہمی کا اظہار کیا۔دیکھیں یہ ویڈیو