حیدرآباد میں ہجڑے گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد کی بنجارہ ہلز پولیس نے ہجڑوں کی ایک ٹولی کوگرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق اس ٹولی نے کل رحیم نامی ایک آٹوڈرائیورسے زبردستی ایک ہزارروپئے چھین لئے تھے۔ پولیس نے شکایت ملنے پرفوری حرکت میں آتے ہوئے ہجڑوں کی 7 رکنی ٹولی کوگرفتارکرلیا۔ پولیس نے اس طرح ی کاروائی پرقانونی کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔