بی جے پی لیڈردياشكر سنگھ 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل

بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف غیر مہذب بیان دینے پر بی جے پی لیڈردياشكر سنگھ کو پارٹی سے 6 سال تک کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ ان کی معطلی کے باوجو مایاوتی کے حامی برہم ہیں اوراحتجاج کیا جارہا ہے۔